پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شعبہ تعمیرات عامہ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D۔ "سرکاری کام ان ڈپارٹمنٹوں میں تقسیم ہوتا ہے، ہوم ڈپارٹمنٹ. پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ۔" ( ١٩٠٤ء، آئین قیصری، ٣٦ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'پبلک' 'ورکس' اور 'ڈپارٹمنٹ' پر مشتمل مرکب اردو اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء، کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شعبہ تعمیرات عامہ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D۔ "سرکاری کام ان ڈپارٹمنٹوں میں تقسیم ہوتا ہے، ہوم ڈپارٹمنٹ. پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ۔" ( ١٩٠٤ء، آئین قیصری، ٣٦ )
جنس: مذکر